محدد

{ مُحَد + دَد }

تفصیلات

iعرب یزبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٠ء کو"زین المجالس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["حدد "," حَد "," مُحَدَّد"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی ( مذکر )

محدد کے معنی

["١ - [ طبیعیات ] فاصلہ جس پر علامت لگی ہو۔","٢ - [ ریاضی ] ایک عدد یا مجموعۂ اعداد کا کوئی عدد جو کسی خط یا نظم خطوط کے حوالے سے ایک نقطے کا تعین کرتا ہے۔"]

["\"کبھی کبھی اس میں سہولت ہوتی ہے کہ ان محددوں (یعنی فاصلے جن پر علامتیں لگی ہوں) کو جوکہ دائیں طرف ہوں منفی مان لیا جاتا ہے۔\" (١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے (ترجمہ)، ٣٦٧:١)","\"ان کے مشترک نقاط کے محدد معلوم کرو اور ان کے وتر مشترک کا طول دریافت کرو۔\" (١٩٤٠ء، علم ہندسۂ مستوی، ٥، ٧٩)"]

["١ - جسے محصور کیا گیا ہو، حد بندی کیا گیا، محدود کیا گیا۔"]

[" یہاں نہیں کچھ کراماتوں کو ہے حد کہاں لکھنے میں ہوویں گے محدد (١٨٠٠ء، زین المجالس، ١٠٨)"]