محاسبی
{ مُحا + سِبی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |محاسب| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنتا ہے۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٣٤ء کو "حیات محسن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["حسب "," مُحاسِب "," مُحاسِبی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
محاسبی کے معنی
١ - محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ۔
"محاسبی کے کام کی طرف جب اسے نیا اور نفع بخش سمجھا جاتا ہے وہ نوجوان دیوانہ وار دوڑتے ہیں۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٣٩٥)
مترادف
احتساب, جانچ