پیتل کے معنی
پیتل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پی + تَل }
تفصیلات
iسنسکرت میں اسم |پتلن| سے ماخوذ |پیتل| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زرد","ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تانبا ملا کر بنائی جاتی ہے","ایک مرکب دھات جو جست اور تانبے کو ملا کر بنائی جاتی ہے","زرد رنگ","کچا سونا","کوئی مرکب دھات"]
پتلن پِیتَل
اسم
اسم جامد ( مذکر - واحد )
پیتل کے معنی
١ - ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تانبا ملا کر بنائی جاتی ہے، برنج۔
"پہلے کمرے میں تانبے، پیتل، کانسی کے برتن دکھائے ہیں۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٩)
پیتل english meaning
a hotela waiting rooman innbrassbronzehospitalityprotection of travellers
شاعری
- وہ خورشید رخشاں ہیں پیتل کے تھال
نہیں جن کو ذرہ بھی خوف زوال - نہ جیت دکھاوے نہ پیتل مجے
کیا نیر میرا مرک جل مجے
محاورات
- ساکھ سونا پریت پیتل
- ساکھ ہونا پریت پیتل
- سونے کا گڑوا اور پیتل کی پیندی
- سونے کی انگوٹھی پیتل کا ٹانکا۔ ماں چھنال پوت بانکا
- گہنوں میں گہنا پیتل کی نتھ