محاصرہ کے معنی
محاصرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُحا + صَرَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥٥ء کو "غزوات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چاروں طرف سے بند کردینا","راہ بندی","قلعہ بند کردینا","قلعہ بندی","گھیر لینا","گھیرا ڈالنا","ناکہ بندی","کسی کو گرداگرد سے بند کرنا"]
حصر حَصَر مُحاصَرَہ
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : مُحاصَرے[مُحا + صَرے]
- جمع : مُحاصَرے[مُحا + صَرے]
- جمع غیر ندائی : مُحاصَروں[مُحا + صَروں (و مجہول)]
محاصرہ کے معنی
١ - چاروں طرف سے بند کر دینا، گھیرا ڈالنا، ناکہ بندی، قلعہ بندی، گھراؤ۔
"گویا شہر کسی نامہربان نظر کے محاصرے سے چھٹ گیا۔" (١٩٨٩ء، مصروف عورت، ١١٤)
محاصرہ کے مترادف
احاطہ, گھیرا
احاطہ, انحصار, تسخیر, حصار, گھیرا, گھیراؤ
محاصرہ english meaning
siege [A~ حصار fort]
محاورات
- محاصرہ اٹھانا
- محاصرہ کرلینا یا ہونا
- محاصرہ کرنا