محاصل کے معنی
محاصل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُحا + صِل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |محصول| کی جمع ہے۔ اردو میں بطور واحد بھی مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء کو "عجائب القصص (شاہ عالم ثانی)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بکری کا روپیہ","بِکری کا روپیہ","زر حاصل","محصول کی جمع","مگر اردو میں واحد استعمال ہوتا ہے"]
حصل مَحْصُول مُحاصِل
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
اقسام اسم
- واحد : مَحْصُول[مَح + (فتحہ م مجہول) + صُول]
- جمع : مُحاصِلات[مُحا + صِلات]
محاصل کے معنی
"سرکاری محاصل کے تحفظ کے لیے بینک گارنٹی کا موجودہ نظام جاری رہنا چاہیے۔" (١٩٩٠ء، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ، ٢٠٤)
"بدلے میں انہیں محاصل میں چھوٹ دی جاتی تھی۔" (١٩٦٨ء، کیمیاوی سامان حرب، ٦)
"ہر ایک شخص کی محنت کا محاصل اس مقدار سے زیادہ ہوتا ہے جو اس کی پرورش کے لیے کافی تھا۔" (١٨٧٤ء، مقالات سرسید، ١٨)
محاصل کے مترادف
منافع, مداخل
آمدنی, پھل, پیداوار, پیداواری, ثمرات, حاصل, خراج, فائدہ, فوائد, مالگزاری, منافع, نتائج, نتیجہ, نفع, یافت
محاصل کے جملے اور مرکبات
محاصل جاریہ
محاصل english meaning
((Plural) of محصول N.M.*)(Plural) of محصول Profits(Plural) of محصول n.m.*proceedsproducerevenue