محال حضور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word محال حضور meanings and details
محال حضور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَحا + لے + حُضُور }
تفصیلات
١ - (قانون) ایسا محال جس کے مالک کو براہِ راست مال گزاری خزانۂ صدر میں داخل کرنے کی اجازت ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
محال حضور کے معنی
١ - (قانون) ایسا محال جس کے مالک کو براہِ راست مال گزاری خزانۂ صدر میں داخل کرنے کی اجازت ہو۔