محال خالصہ کے معنی
محال خالصہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَحا + لے + خا + لِصَہ }
تفصیلات
١ - (کاشت کاری) وہ اراضی کا رقبہ جس کی آمدنی ملک کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو، سرکار محال، ریاستی ملکیت کا محال۔
[""]
اسم
اسم نکرہ