محدب شیشہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muhaddab sheesha meanings and details

محدب شیشہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُحَد + دَب + شِی + شَہ }

تفصیلات

١ - بیچ میں سے ابھرا ہوا گول شیشہ جس میں سے چزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے سامنے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اٹھنی ہے، آتشی شیشہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

محدب شیشہ کے معنی

١ - بیچ میں سے ابھرا ہوا گول شیشہ جس میں سے چزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے سامنے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اٹھنی ہے، آتشی شیشہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!