محدود کے معنی
محدود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَح + دُود }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً١٨٩٨ء، کو "سر سید، مضامین سر سید"میں مستعمل ملتاہے۔, m["(حَدّ ۔ حد مقرر کرنا)","جدا کیا ہوا","حد بندی کیا گیا","حد مقرر کرنا","حد کیا گیا","ختم کیا ہوا","رکا ہوا","گھرا ہوا","معینہ (کرنا ہونا کے ساتھ)"]
حدد حُدُود مَحْدُود
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
محدود کے معنی
["\"اردو کے مقابلے میں ان زبانوں کا حلقۂ اثر بہت محدود ہے\"۔ (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ١١٥)","\"اس کے ارمان اس کی محدود آمدنی سے کہیں بڑھ کر تھے\" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، جولائی١١٩)","\"گھسیالی، مرکز گریز یا محدود، دو فرعی نمونہ یا دو شقہ\" (١٩٣٨ء، عملی نباتات، ٥٤)"]
["\"شاعر قصائد میں بغیر کسی تمہید کے مدح شروع کر دیتا ہے ایسے قصیدے ک محدود یا مقتضب کہتے ہیں۔ (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٨٤)"]
محدود کے مترادف
پابند, مقرر, مقید
پابند, محصور, معینہ, معیّن, مقررّہ, مقررہ, مقید, مقیّد
محدود کے جملے اور مرکبات
محدود تر, محدود بہ حصص, محدود سیٹ
محدود english meaning
limitedrestrictedrestricted [A~حد]santioned
شاعری
- دل کی ویرانی تھی بس اس راہ کے کھلنے تلک
پھر ترے غم تک کہاں محدود یہ رستہ رہا - ڈرتا ہوں، بات میری کردے نہ تو بتنگڑ
اب تک تو اس سخن کو محدود جانتے ہیں - میں طاقت ذہن غیر محدود جانتا تھا خبر نہیں تھی
کہ ہوش مجھ کو ملا ہے تل کر، نظر بھی مجھ کو ملی ہے نپ کے - متفق شیطان سے ہو مجھ پر کیا
ظلم نا معدود نا محدود نفس
محاورات
- محدود کرنا