چھدرا کے معنی
چھدرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِھد + را }
تفصیلات
١ - وہ کپڑا وغیرہ جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا۔, m["کاٹنا","(س ۔ چھد ۔ کاٹنا)","اس طرح بنا ہوا کہ دھاگے فاصلے پر ہوں (کپڑا)","جس میں بہت چھید ہوں","چھید دار","فاصلے پر (جیسے ٹانگیں)","فرق سے پھیلا ہوا","فرق فرق سے","کم گھنا"]
اسم
صفت ذاتی
چھدرا کے معنی
١ - وہ کپڑا وغیرہ جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا۔
چھدرا کے جملے اور مرکبات
چھدرا پن, چھدرا چھدرا