محقق کے معنی
محقق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُحَق + قِق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٦٥ء، تو "جواہر اسراراللہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حَقَقَ ۔ سچائی، انصاف یا حق کے مطابق درست کرنا)","ایک قسم کا خط","تحقیق کرنے والا","تحقیق کیا گیا","جو کسی بات کو ثبوت سے ثابت کرے","صوفیوں کی اصطلاح","فلسفہ دان","وہ جو درجہ حقیقت کو پہنچ گیا ہو","وہ جو صرف قرآن کو دلیل میں پیش کرے حدیث کو نہ کرے","یقین کیا گیا"]
حقق حَق مُحَقِّق
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع : مُحَقِّقِین[مُحَق + قِقِین]
- جمع غیر ندائی : مُحَقِّقوں[مُحَق + قِقوں(ومجہول)]
محقق کے معنی
"ایک اعلیٰ پائے کے محقق کی طرح وہ بلا کے اسلوب شناس ہیں" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٧١)
"محقق" جس پر حقائق اشیا منکشف ہوں اور یہ اس کو میسر ہے جو محبت اور برہان سے گزر کر مرتبۂ کشف الٰہی میں پہونچا ہو" (١٩٦١ء، مصابح التعرف، ٢٢٨)
محقق وہ بھی کہلائے جو اکثر حقہ پیتے ہیں نہیں تحقیق سے رشتہ مگر پھر بھی وہ جیتے ہیں (١٩٩١ء، چھیڑ خانیاں، ٨٢)
محقق کے مترادف
کھوجی, فلسفی
اسکالر, حکیم, درست, صحیح, صحیحین, فلاسفر, فلسفی, فیلسُوف, یقینی
محقق english meaning
((Plural) ?????? mohaqqiqin|) Research scholarauthenticatedcertainconfirmedestablishedphilosopher [A~تحقیق]positiveproved [A~ تحقیق]reasearch workerresearchedverifiedwell established
شاعری
- محقق بنے گو کرام و کبار
بالا جمع کچھ بھی نہ پایا قرار - حقیقت محقق نہیں بے تشرع
بجز اصل ممکن ہے ہر گز تفرع
محاورات
- پس از صد سال ایں معنی محقق شدنجاقانی۔ کہ بورانی ست بادنجان و بادنجان بورانی
- علم چندانکہ بیشتر خوانی چوں عمل دربونیست نادانی،نہ محقق شدی نہ دانشمند،چار پائے بروکتاے چند
- نہ محقق شدی نہ دانشمند، چار پارئے بروکتا بے چند