محل سرا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mahal-sara meanings and details

محل سرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَحَل + سَرا }{ مَحَل (فتحہ م مجہول) + سَرا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |محل| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرا| لگانے سے مرکب |محل سرا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مجالس النساء" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - بادشاہوں، نوابوں اور رئیسوں کا زنان خانہ، حرم سرا۔, m["امر کا زنان خانہ","حرم سرا","دولت سرا","زنان خانہ","وہ قصر یا ایوان جو امراد سلاطین کی سکونت کے واسطے مختص ہو","وہ قصر یا ایوان جو امراد سلاطین کی سکونت کے واسطے مختص ہوا"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر، مؤنث - واحد ), اسم ظرف مکاں

اقسام اسم

  • جمع : مَحَلّ سَرائیں[مَحَل + سَرا + ایں]
  • جمع غیر ندائی : مَحَلّ سَراؤں[مَحَل + سَراؤں (و مجہول)]

محل سرا کے معنی

١ - بادشاہوں، نوابوں اور رئیسوں کا زنان خانہ، حرم سرا؛ محل۔

"انہوں نے بے شمار عورتیں محل سرا میں داخل کیں۔" (١٩٩٤ء، صحیفہ، لاہور، جولائی تا ستمبر، ٧٤)

٢ - زنانہ مکان کی پاسبان، محل دار۔

"خادمائیں اور محل سرا رکھنے کی روایت ہے۔" (١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ١٦١)

١ - بادشاہوں، نوابوں اور رئیسوں کا زنان خانہ، حرم سرا۔

محل سرا or mahal-sara english Translation

Private apartment or chamber (of a nobleor a king); female apartmentsseraglio

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!