محور حامل کے معنی

محور حامل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِح (کسرہ م مجہول) + وَرے + حا + مِل }

تفصیلات

١ - دونوں طرف نکلا ہوا توپ کا پتلا سرا جو گاڑی پر اسے متوازن رکھتا ہے، ٹوپ، سرمحور، توپ کی کوبلی، توازن برقرار رکھنے کے لیے کوئی بھی ایسا سہارا یا ٹھوکر۔

[""]

اسم

اسم نکرہ