محویت کے معنی

محویت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + وِیْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |محو| کے آخر پر |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خیال میں گم ہونا","عربی میں نہیں بولا جاتا ہندوستان کی اخترا ع ہے","محو ہونا"]

مَحْو مَحْوِیَّت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

محویت کے معنی

١ - گہری سوچ میں ہونا، محو ہونا، خیال میں گم ہونا، خود فراموشی؛ کسی کام میں منہمک ہونا۔

"پہلا مسافر اپنی محویت سے چونک اٹھا۔" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٥٩)

محویت کے مترادف

انہماک, وجد

استغراق, اشتغال, اغراق, انہماک, شفتگی, شیفتگی, فریفتگی, گمشدگی, مشغولیت, مصروفیت

محویت english meaning

absorptionaxialaxisengrossmentfascinationmeh|vari

Related Words of "محویت":