بیش کے معنی

بیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بیش (یائے مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو سے فارسی میں ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے ١٦٤٧ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہ افراط","دیکھئے: بیس"]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • تقابلی حالت : بیش تَر

بیش کے معنی

١ - زیادہ، بہت۔

"اس عمارت میں قدیم وجدید فنون و علوم کا ایک بیش ذخیرہ موجود ہے۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٥)

بیش کے مترادف

بہت, زیادہ

اچھا, افزود, افزون, افزوں, افضل, بہت, بہتر, زیادہ, عمدہ, فاضل, فرادان, فزون

بیش english meaning

betterdelightfulexcellentmoresuperiorwell

شاعری

  • روسیاہی جرم سے ہے بیش تر
    رو سفیدوں میں خجل مجھ کو نہ کر
  • اک وہم نہیں بیش مری ہستی موہوم
    اس پر بھی تری خاطر نازک پہ گراں ہوں
  • غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش ازیک نفس
    برق سے کرتے ہیں روشن شمع ماتم خانہ ہم
  • فنا کی فوج میں باقی فقیراں شہ سواراں ہے
    انو کوں بیش دستا ہے خراباتی علم پکڑے
  • مت ہوتو مید اپنے عصیاں سے کمال
    خشم سے بیش اس کی ہے بخشندگی
  • تھا تو بہا میں بیش پر اس لب کے سامنے
    سب مول تیرا لعل بد خشان بہ گیا
  • زہے طبع کا صاف درویش تھا
    رہ راست میں جس قدم بیش تھا
  • اور نم ہو زمیں جہاں کم و بیش
    ہاتھی کو ہے واں تو فکر درپیش
  • چہرہ بیش لعل وربکے درپن کے بیچ ہے
    گر ذوب ہے تو میر بھی گلشن کے پیچ ہے
  • نذر میں پیش انھیں بیش بہا رتن ہوئے
    رتن بڑھ چڑھ کے یہ پدوی میں مہا رتن ہوئے

محاورات

  • در بیشہ گماں مبرکہ خالیست شاید کہ پلنگ خفتہ باشد
  • سپر‌دم بتو ‌مایہ خویش را تودانی حساب کم و بیش را
  • شیران بیشہ ‌دغا
  • علم چندانکہ بیشتر خوانی چوں عمل دربونیست نادانی،نہ محقق شدی نہ دانشمند،چار پائے بروکتاے چند
  • مزدور خوش دل کند کار بیش
  • ہر ‌بیشہ ‌گماں ‌میر ‌کہ ‌خالی ‌ست۔ ‌شاید ‌کہ ‌پلنگ ‌خفتہ ‌باشد

Related Words of "بیش":