محکمۂ داخلہ کے معنی

محکمۂ داخلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + دا + خِلَہ }

تفصیلات

١ - وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ