مخبوط الحواس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word makhboot-ul-hawaas meanings and details

مخبوط الحواس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَخ + بُو + طُل (ا غیر ملفوظ) + حَواس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مخبوط| کے آخر پر |ضمہ| اضافت لگا کر |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی سے ماخوذ اسم |حواس| لگانے سے مرکب اضافی |مخبوط الحواس| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء کو "نذیر احمد" کے "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حواس باختہ","وہ شخص جس کے حواس باطل یا جنوں آمیز ہوگئے ہوں"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مخبوط الحواس کے معنی

١ - وہ شخص جس کے حواس مختل ہو گئے ہوں یا جس کے حواس بجا نہ ہوں، باؤلا، سڑی، پاگل، سودائی، خبطی۔

"ایک مکروہ مخبوط الحواس شخص نزدیک ہی فٹ پاتھ پر بیٹھا تھا۔" (١٩٩٦ء، افکار، کراچی، فروری، ٧٠)

مخبوط الحواس or makhboot-ul-hawaas english Translation

(one) who has lost his headconfoundedconfounded [A~ خبط]confusedfoolish

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!