مخلوق کے معنی
مخلوق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَخ + لُوق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٠ء کو "کشف الوجود، (قدیم اردو)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُتپن کیا ہوا","پیدا شدہ","پیدا کیا گیا","پیدا کیا ہوا","رچا ہوا","عالم کون و فساد"]
خلق مَخْلُوق
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : مَخْلُوقات[مَخ + لُو + قات]","جمع استثنائی : خَلْق[خَلْق]"]
- ["جمع : مَخْلُوقات[مَخ + لُو + قات]"]
مخلوق کے معنی
["\"بہت جلد انسان کا ایمان اپنی تخلیق شدہ مخلوق سائنس پر اتنا مستحکم ہوتا چلا گیا کہ بے اختیاری میں اس نے اپنی مخلوق کے ذریعے ملکوں اور قوموں کو تباہ کرنا شروع کر دیا۔\" (١٩٩٠ء، پاگل خانہ، ١١)","\"جس طرح جبر مخلوق ہے اُسی طرح اختیار مخلوق ہے اور اختیار کا مخلوق کا جبر ہونا نہیں ہے۔\" (١٩٧٣ء، مسئلہ جبر و قدر، ٤٩)"]
["\"اگر میں پاک ثابت ہو جاؤں تو خدا کی مخلوق کو میری بے گناہی کا یقین ہو جائے۔\" (١٩٣٤ء، قرآنی قصے، ٦٩)","\"یہ مخلوق آسمان کے دیوی دیوتا بن گئے۔\" (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں (بھارت)، ٧٤:٢)"," اوس بت کے ہمیں نہیں ہیں بندے مخلوق غلام ہو گئی ہے (١٨٧٨ء، گلزارِ داغ، ٢٧٦)"]
مخلوق کے مترادف
آفریدہ, کائنات, دنیا, خلقت, بندا
آفریدہ, خلق, خلقت, دنیا, دُنیا, سرشٹی, سنسار, کائنات, ہستی
مخلوق کے جملے اور مرکبات
مخلوق الہی, مخلوق پرستی, مخلوق خدا
مخلوق english meaning
created [A~خلق]creation. [A~خلق]creature
شاعری
- ادھر اللہ سے واصل ادھر مخلوق میں شامل
خواص اس برزخ کبریٰ میں ہے حرف مشدد کا - مجردات کو مخلوق کے مواد کیا
سیاست مدنی سیکھ جاویں تا مرتاض - موم کے بت آتشیں چہرے سلگتی مورتیں
میری بینائی کی یہ مخلوق زندہ ہے ابھی - سب سے پیاری ہے یہ مخلوق مگر رب قدیر
پھونکنی بھول گیا‘ روح بدن میں ان کے
محاورات
- آدمی اشرف المخلوقات ہے