مد مقابل کے معنی
مد مقابل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَد + دے + مُقا + بِل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مدّ| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے صفت |مقابل| لگانے سے مرکب اضافی |مدمقابل| بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء کو "مہتاب داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برابر کا خط","برابر کا دعویدار","برابر کی چوٹ یا جوڑ","جمع اور خرچ کی مد جو ایک دوسرے کے محاذی ہوتی ہے","دو سوداگروں کا باہمی کھاتا","ہم پایہ","ہم چشم","ہم سر","ہم مرتبہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر ), متعلق فعل
مد مقابل کے معنی
[" ہزار مد مقابل ہو تیرگی شب کی طلوع ہو کے رہے گی حسیں سحر پھر بھی (١٩٩٨ء، افکار (ناصر زیدی)، کراچی، جون، ٣٦)"," سلام ان پر نہیں جن کا کوئی مدمقابل جو ہیں سدّ گرانِ درمیان حق و باطل (١٩٩٣ء، زمزمۂ اسلام، ٩٢)"]
["\"کبھی کبھی وہ ایک دوسرے کے مدمقابل آ کھڑے ہوتے ہیں، ایک دوسرے کو طعنے دیتے ہیں۔\" (١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ١٥٤)"]
محاورات
- آپ کا کوئی مد مقابل یا میداں نہیں