مدارج

{ مَدا + رِج }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو"گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["دَرْجَہ "," مَدارِج"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • واحد : دَرْجَہ[دَر + جَہ]

مدارج کے معنی

١ - مرحلے، درجے؛ رتبے، مراتب، مناصب۔

"تعلیم کے سارے مدارج میں ملک کی مقبول ترین اور قومی زبان کو ذریعہ تعلیم ہونا چاہیے۔" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ١٠٨)