مداوا کے معنی

مداوا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُدا + وا }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |مداواۃ| کا مخفف ہے۔ فارسی میں بطور |مداوت| مستعمل ہے۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "میر کے کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تداوات کا مخفف جو فارسیوں نے کیا ہے","چارہ سازی","دوا دارُو","دوا درسن","دوا درمن کرنا","علاج معالجہ","کرنا ہونا کے ساتھ"]

دوی مُداوا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مُداوے[مُدا + وے]
  • جمع : مُداوے[مُدا + وے]
  • جمع غیر ندائی : مُداووں[مُدا + ووں (و مجہول)]

مداوا کے معنی

١ - دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ۔

 کسی بیمار کو تم سے نہیں درماں کی امید تم سے زخموں کا مداوا تو ممکن نہیں (١٩٩٥ء، افکار، کراچی (قمر اجنالوی)، مارچ، ٢٦)

٢ - اصطلاح کرنے یا ٹھیک کرنے کی تدبیر، چارہ۔

"نامساعد حالات، معاشرت کے ظلم اور وسائل کی کمی کا مداوا وہ محبت میں تلاش کرتا ہے۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ١٨)

مداوا english meaning

[A~مداوات ~ دوا]cureremedyremedy. [~A?????? ~???]

شاعری

  • زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جُنوں کی
    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
  • زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
  • زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
  • ایک نسخہ نویس اوس کے مطب کا ہے مسیحا
    ہے علم مداوا کے اوسے سود و زیاں کا
  • تپ غم میں تڑپتا ہوں کسے فکر مداوا ہے
    رہی ان کی نگاہ ناز وہ محو تماشا ہے

Related Words of "مداوا":