مدثر کے معنی

مدثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُدَث + ثِر }حضرت محمد کا لقب، چادر اوڑھنے والا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٠٦ء کو"الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔,

دثر مُدَثِّر

اسم

صفت ذاتی ( مذکر ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

مدثر کے معنی

١ - کپڑا اوڑھنے والا، کمبل لپیٹنے والا، قرآن مجید کی ایک سورت کا نام جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب ہے۔

"جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر آیا . کہیں مدثر کی صورت میں، کہیں نصیر کی صورت میں ہے۔" (١٩٧٥ء، انداز بیاں، ١٢١)

محمد مدثر، مدثر رسول، مدثر مرتضیٰ، مدثر عمران

مدثر english meaning

Mudassar