مذموم کے معنی
مذموم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَذ + مُوم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٣٩ء کو "مکاشفات الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(ذم ۔ الزام دینا)","نندا کیا گیا","وہ جس کی برائی یا نندا کی جائے","وہ شے جس کی برائی کی جائے","ہجو کیا گیا"]
ذمم مَذْمُوم
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
مذموم کے معنی
١ - مذمت کیا گیا، جس کی برائی کی جائے، قبیح، برا، بد، خراب۔
"دوراز کا مبالغوں، فرسودہ تخیلات اور مذموم افکار سے وحشت نے اپنے دامن کو کبھی آلودہ ہونے نہ دیا۔" (١٩٩٩ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٧٩)
مذموم کے مترادف
خراب, برا
بد, برا, بُرا, خراب, زشت, قبیح, ملعون, نکوہیدہ
مذموم کے جملے اور مرکبات
مذموم اثرات, مذموم حرکت, مذموم عزائم
مذموم english meaning
(F. & (Plural) ?????? mazmoo|mah) Blame worthybase [A~PREC.]