مذہبی جنون
{ مَذ + ہَبی + جُنُون }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مذہبی| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |جنون| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٢ء کو "مری زندگی فسانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
مذہبی جنون کے معنی
١ - حد سے زیادہ مذہبی جوش، مذہبی تعصب کی انتہائی شدت، مذہبی انتہا پسندی۔
"اوہام پرست شخص مذہبی جنون کا غلام ہوتا ہے۔" (١٩٨٦ء، دنیا کی سو عظیم کتابیں، ٤١٢)