مراسلہ کے معنی
مراسلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُرا + سَلَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دوسرے کو خط بھیجنا","(راسَلَ ۔ ایک دوسرے کو خط لکھنا)","جمع مراسلات","دیکھئے: مراسلت","نامہ (آنا بھیجنا کے ساتھ)"]
رسل مُراسَلَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : مُراسَلے[مُرا + سَلے]
- جمع : مُراسَلے[مُرا + سَلے]
- جمع استثنائی : مُراسَلات[مُرا + سَلات]
- جمع غیر ندائی : مُراسَلوں[مُرا + سَلوں (و مجہول)]
مراسلہ کے معنی
١ - برابر والے یا ہم رتبے کا آدمی کا خط، چٹھی، خط، نامہ۔
"کوئی کاغذ کوئی مراسلہ دیکھنے میں کبھی تاخیر نہیں کی۔" (١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ١٣٩)
مراسلہ کے جملے اور مرکبات
مراسلہ بازی, مراسلہ بردار, مراسلہ نگار, مراسلہ نویس
مراسلہ english meaning
((Plural) ??????? mura|salat|) Letterepistlemessage