مرتبان کے معنی

مرتبان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + تَبان }

تفصیلات

١ - چینی یا مٹی کا برتن جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اور جس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری۔, m["ترتیب دینا","(رَتَبَ ۔ ترتیب دینا)","ایک خاص قسم کا روغنی برتن جس میں کوئی زہریلی چیز ڈالنے سے زہر کا اثر جاتا رہتا تھا۔ اس کا ذکر الف لیلا میں آتا ہے","بعض لوگوں کا خیال ہے کہ سنسکرت امر توان ، بمعنی آب حیات کا برتن کا مخرب ہے اور بعض اسے جزیرہ مرتبان کا بنا ہوا ہونے کے سبب سے اس کا یہ نام سمجھتے ہیں","چینی یا مٹی کا روغن کیا ہوا ظرف جس میں اچار مربّے یا گھی وغیرہ رکھتے ہیں","مٹی یا چینی برتن جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو"]

اسم

اسم نکرہ

مرتبان کے معنی

١ - چینی یا مٹی کا برتن جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اور جس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری۔

مرتبان english meaning

a glazed (earthenware) jar (used for keeping preserves and pickles); a vessel of the finest porcelain which poison cannot penetrate.earthern or porcelain jar (for jams, etc.)

Related Words of "مرتبان":