مرتسم کے معنی
مرتسم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُر + تَسَم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نشان ہونا","(اَرتَسَم ۔ نشان ہونا)","تصویر یا نقشہ کھینچا گیا (کرنا ہونا کے ساتھ)","مہر لگایا گیا","نشان کیا گیا"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مرتسم کے معنی
١ - نقش کیا ہوا، نشان کیا گیا، مہر لگایا گیا، نقشہ کھینچا گیا۔
"ان کی عظمت کے نقوش ذہن اور دل پر روز بروز مرتسم ہو رہے تھے۔" (١٩٩١ء، اردونامہ، لاہور، اگست، ١٠)
مرتسم english meaning
engraved [A~??????]impressed
شاعری
- مرتسم ہے دل کے آئینے میں شبہہ ذوالجلال
اب یہ صورت ہے خیال اپنے میں جو آیا ہوا