مرتضیٰ کے معنی

مرتضیٰ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

پسندیدہ

تفصیلات

m["حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

مرتضیٰ کے معنی

حضرت علی کا لقب محمد مرتضیٰ، مرتضیٰ حسین

مرتضیٰ english meaning

Murtaza

شاعری

  • وہ مرتضیٰ کہ دم جنگ جس کی تیغ کی آنچھ
    مخالفان نبی کے لیے عذاب النار
  • جہاں لگ اس نگر کی ہے حوالی
    نظر ہے مرتضیٰ کی اس پہ حالی
  • مسجداں کوں باند کر بت خانے کے سب بت تڑا
    مصطفیٰ ہور مرتضیٰ کی بانگ تھے پایا دیں رواج
  • اگر مرتضیٰ شاہ ذوالجلال ہے
    خدا وند شمشیر گوپال ہے
  • کعبے میں وے تولد مرتضیٰ شیر خدا
    کوئی نبی نہ پایا اے حرمت اتے چاواں سیتی
  • ایک تھا نام مرتضیٰ بیگم
    چلے میں وہ گزر گئی ہمدم
  • مدح کیتے مرتضیٰ کے تائیں پیغمبر اپس
    تو ہوا حضرت کی برکت دین و ایمان جگ میں بہیر(کذا)
  • اتحاد باطنی کی ہے یہی بین دلیل
    متحد ہیں مصطفیٰ و مرتضیٰ کے بینات
  • دشمن ارمنج پر کرے گا دشمن کی جب نظر
    مرتضیٰ کے کھرگ تھے گھر بار اس ہوگا تباہ
  • خود علی مرتضیٰ اصرار سے
    مول لاتے تھے نمک بازار سے

Related Words of "مرتضیٰ":