مرحمت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Marhamat meanings and details

مرحمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + حَمَت }

تفصیلات

١ - مہربانی، عنایت، رحم و کرم، نوازش، کربا، دَبا۔, m["(رَحَمَ مہربانی کرنا)"]

اسم

اسم مجرد

مرحمت کے معنی

١ - مہربانی، عنایت، رحم و کرم، نوازش، کربا، دَبا۔

مرحمت کے جملے اور مرکبات

مرحمت نامہ

مرحمت or Marhamat english Translation

mercypitycompassiontenderness of heart; inclination to favour; favour; clemency; pardonforgiveness; a present.((Plural) مراحم mara|-him) Favourmercy [A~رحم]

شاعری

  • اب آنکھیاں کوں کہہ توں ٹک مرحمت نظر کر
    طالع لکھے سوں انپڑیا اس کوں نہیں ہے چارا
  • اُس گن منے مرحمت کی ہے باس
    یوگن تو کھان گناہ کی راس
  • کھیا کہ مرحمت کی نظر سوں نواز و مجھ
    کہے ہماری پنتھ منے جاں فشاں کرو

محاورات

  • آنکھیں مرحمت ہونا
  • مرحمت فرمانا یا کرنا
  • مرحمت کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!