مرض النوم کے معنی
مرض النوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَرَضُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَوم (و لین) }
تفصیلات
١ - (طب) وہ بیماری جس میں بیمار عرصے تک گہری نیند ہوتا رہتا ہے۔ یہ بیماری ایک خاص قسم کی مکھی کے کاٹنے سے پیدا ہوتی ہے، نیند کی بیماری۔
[""]
اسم
اسم معرفہ