مرض ایدم کے معنی

مرض ایدم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَرَضے + اَی (ی لین) + دَم }

تفصیلات

١ - (طب) ایک بیماری جس میں قلب نہایت ضعیف ہو جاتا ہے اور اس کی نبض کی حرکت نہایت سست ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی بیمار کو غشی اور صرع کے دورے پڑتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

Related Words of "مرض ایدم":