مرض تھامسن کے معنی
مرض تھامسن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَرَضے + تھام + سَن }
تفصیلات
١ - (طب) وہ موروثی بیماری جس میں ابتداء حرکت کرتے وقت بعض عضلات میں تشنج ہونے لگتا ہے جو حرکت کو جاری رکھنے کے بعد کچھ دیر میں زائل ہو جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ