مرعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mar'i meanings and details

مرعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + عی }{ مَر + عا }

تفصیلات

١ - رعایت رکھا گیا، وہ جس کی رعایت خاص طور پر ملحوظ رکھی جاش، جس کا لحاظ کیا جاش، لحاظ رکھا گیا، رعایت کیا ہوا، ملحوظ کیا گیا، رعایت دیا گیا (غیر مرعی کے مقابل)۔, ١ - رعایت رکھا گیا، وہ جس کی رعایت خاص طور پر ملحوظ رکھی جاش، جس کا لحاظ کیا جاش، لحاظ رکھا گیا، رعایت کیا ہوا، ملحوظ کیا گیا، رعایت دیا گیا (غیر مرعی کے مقابل)۔, ١ - چرنے کی جگہ، چراگاہ۔, ١ - چرنے کی جگہ، چراگاہ۔

اسم

صفت ذاتی, اسم ظرف مکان

مرعی کے معنی

١ - رعایت رکھا گیا، وہ جس کی رعایت خاص طور پر ملحوظ رکھی جاش، جس کا لحاظ کیا جاش، لحاظ رکھا گیا، رعایت کیا ہوا، ملحوظ کیا گیا، رعایت دیا گیا (غیر مرعی کے مقابل)۔

١ - چرنے کی جگہ، چراگاہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!