تفضیل کے معنی
تفضیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَف + ضِیل }
تفصیلات
iعربی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑھنا","نہایت اعلٰی ہونا","ترجیح دینا","شرف (دینا کے ساتھ)","فضیلت دینا","فوقیت دینا"]
فضل فَضْل تَفْضِیل
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تفضیل کے معنی
"تشریف و تفصیل دی "اونہیں" "اوس" کے ساتھ" (١٨٥١ء، عجائب القصص، ٢٥١:٢)
"عربی میں اسم تفصیل افعل کے وزن پر آتا ہے، جیسے افضل، اکبر، اصغر، اصلح، اسعد" (١٩٠٤ء، مصباح القواعد، ١٥١)
تفضیل کے مترادف
فضیلت
برتری, ترجیح, فَضَلَ, فضیلت, فوقیت
تفضیل کے جملے اور مرکبات
تفضیل کل, تفضیل بعض, تفضیل نفسی
تفضیل english meaning
excellencepre-eminencebecausecomparisonfornamelythat is to say or i. eto wit