مرنڈا کے معنی

مرنڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُرَن + ڈا }

تفصیلات

iمقامی زبان سے ماخوذ اسم نیز صفت ہے اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء کو "رسوم دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تہ کیا ہوا","چڑ مڑ","ایک قسم کی جنگلی کڑوی ترکاری","ایک قسم کے لڈو جو گڑ گھی اور بھنے ہوئے گیہوں سے بنائے جاتے ہیں اور بچوں کے دانت نکلنے پر تقسیم کئے جاتے ہیں","بچہ جو انڈے میں مرجائے","بندھا ہوا","پیٹ کا درد","دوہرا کرنا (غالباً مروڑنا سے)","سوکھا ہوا","گیہووں کو بھون کر گرم گرم میں گُڑ ملاکر جو لڈو سے بنالیتے اور اکثر بچوں کے دانت نکلنے میں تقسیم کرتے ہیں"]

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["واحد غیر ندائی : مُرَنْڈے[مُرَن + ڈے]","جمع : مُرَنْڈے[مُرَن + ڈے]","جمع غیر ندائی : مُرَنْڈوں[مُرَن + ڈوں (و مجہول)]"]

مرنڈا کے معنی

["١ - سوکھا ہوا، کھڑنک، چرمر۔","٢ - دوہرا، تہہ کیا ہوا، بندھا ہوا۔ (پلیٹس؛ جامع اللغات)"]

["\"ڈیڈی ننجا ٹرئل والی پینٹ اور شرٹ لایئے گا، اپنا پھپولا نجمی ہے نا، وہ جل بھن کر مرنڈا ہو جائے گا۔\" (١٩٩٤ء، افکار، کراچی، جنوری، ٥٢)"]

["١ - بھنے ہوئے گیہوں، گھی اور گڑ سے بنائے ہوئے لڈو (عموماً بچوں کے دانت نکلنے پر تقسیم کیے جاتے ہیں۔)","٢ - مکئی کے ابلے ہوئے دانے جو بھاڑ میں بھون کر کرارے کرلیے گیے ہوں، یعنی جو کھیل نہ بن سکیں۔","٣ - وہ بچہ جو انڈے میں جان پڑنے سے پہلے مر جائے۔ (نور اللغات)","٤ - ایک قسم کی جنگلی کڑوی ترکاری؛ پیٹ کا درد۔ (جامع اللغات)"]

["\"چونکہ مرنڈے مٹھیاں بند کر کے بناتے ہیں اور بچہ بھی ان دنوں میں مُٹھیاں بند کرنی شروع کر دیتا ہے بس اسی مناسبت سے مرنڈے بنے۔\" (١٩٠٥ء، رسوم دہلی، سید احمد دہلوی، ٣٢)","\"نہ اس نے ماں سے گڑ مانگا نہ جوار کے ہلکے پھلکے مرنڈے۔\" (١٩٦٧ء، بگولے، ٧٠)"]

مرنڈا english meaning

sweemeat prepared from parched wheat and |gur|