عطر دان کے معنی
عطر دان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِطر + دان }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عطر| کے ساتھ |دان| بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے مرکب |عطر دان| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "حزنِ اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عطر رکھنے کا برتن یا شیشی","عطر رکھنے کا ظرف"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عطر دان کے معنی
١ - عطر رکھنے کا ظرف، عطر کی شیشی۔
"مندرجہ ذیل اشیاء خاص طور سے مشہور ہیں، عطر دان، گلاب دان۔" (١٩٦٦ء، پاکستان کا تجارتی و معاشی جغیرافیہ، ١٦٧)
عطر دان english meaning
A perfume-boxscent-casesinger
شاعری
- پاندان، عطر دان اور چنگیر
اس میں عطر اس میں پان پھولوں کا ڈھیر