مروا کے معنی
مروا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + وا }
تفصیلات
١ - تلسی کی قسم کا پودا جس کا پتہ نہایت تیز خوشبودار ہوتا ہے نیز ایک قسم کی خوشبودار کڑوی گھاس (لاطینی، Artemisia Vatgaris), m["(س ۔ مَروَک)","ایک خوشبودار پودا","ایک خوشبودار پودہ","ایک قسم کی خوشبودار گھاس","ایک قسم کی خوشبودار کڑوی گھانس","خوشی کی پیشن گوئی","فال نیکی","وہ لکڑی جو دیوار پر رکھتے ہیں اور اس پر کھپریل ڈالتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
مروا کے معنی
١ - تلسی کی قسم کا پودا جس کا پتہ نہایت تیز خوشبودار ہوتا ہے نیز ایک قسم کی خوشبودار کڑوی گھاس (لاطینی، Artemisia Vatgaris)
شاعری
- گل ارغوانی ولالا نفیس
سودونا و مروا وبالا نفیس - نجہ نین تھی نرگس کھُلی ، عبہر کُھلی بنگش پھُلی
تجہ خوئی تھی دونا ہوا مروا ہوا بالا ہوا - تجہ نین تھی نرگس کھلی عبہر کھلی بنکش پھلی
تجہ خوئی تھی دونا ہوا، مروا ہوا، بالا ہوا - گھر کا دھنی نیں گھر منے چنپہ چنبیلی جائے جوئی
ارگند راسے بیل سیوتی دونا و مروا کیا کروں
محاورات
- چوت مرانا یا مروانا
- سخن مرواں جانے دارد
- گانڑ مرانا مروانا