مروہ کے معنی
مروہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + وَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم علم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٤٣ء کو "بھوگ بھل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک خوشبودار گھاس","مکہ معظّمہ کی ایک پہاڑی کا نام جو صفا پہاڑی سے دو قدم کے فاصلہ پر ہے جن کے درمیان حاجیوں کا دوڑنا حج کے لوازمات سے ہے","مکہ معظمہ میں ایک پہاڑی"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
مروہ کے معنی
١ - مکہ معظمہ کی ایک پہاڑی کا نام جو مذہبی حرمت رکھتی اور تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ (جہاں حضرت ہاجرہ علیہ السلام نے پانی کی تلاش میں سعی کی تھی۔)
"حضرت اسماعیل کی قربانی کے لیے جو مقام بتایا گیا تھا وہ سرزمین مروہ تھی۔" (١٩٣٥ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٣٢:٥)
مروہ english meaning
name of a moutain in Makkahname of mountain in makkah