مرکبات کے معنی
مرکبات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُرَک + کَبات }
تفصیلات
١ - (طب) مرکب کی جمع، دو یا زیادہ چیزوں سے ترکیب پائی ہو چیزیں یا دوائیں۔, m["جمع مرکب کی","مرکب کی جمع","مرکّب کی جمع","ملی ہوئی دوائیں"]
اسم
اسم نکرہ
مرکبات کے معنی
١ - (طب) مرکب کی جمع، دو یا زیادہ چیزوں سے ترکیب پائی ہو چیزیں یا دوائیں۔
مرکبات english meaning
(Plural) Compounds
شاعری
- حکمت و علم کا مطب دینے لگا مریض کو
بے خبری و جہل کے کے بوتلموں مرکبات