مرکزی جھلی کے معنی

مرکزی جھلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَرْ + کَزی + جَھل + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مرکزی| کے ساتھ ہندی زبان سے ماخوذ اسم |جھلی| لگانے سے مرکب |مرکزی جھلی| بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٦٦ء کو "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

مرکزی جھلی کے معنی

١ - [ حیاتیات ] وہ جھلی یا غشا جو مرکزے کے ارد گرد لپٹی ہوتی ہے، (Nuclear Membrane)۔

"جس میں مرکز یچے اور مرکزی جھلی موجود نہیں ہوتے، اس مرکزی جسم کو ابتدائی مجہول مرکزہ سمجھا جاسکتا ہے۔" (١٩٦٦ء، مبادی نباتیات (سید معین الدین)، ٥٠٢:٢)