مرکزی حیثیت کے معنی
مرکزی حیثیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + کَزی + حَے (ی لین) + ثیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مرکزی| کے ساتھ عربی زبان سے اسم |حیثیت| لگانے سے مرکب |مرکزی حیثیت| بنا۔ ١٩٨٨ء کو "انبیائے قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
مرکزی حیثیت کے معنی
١ - خاص مقام، اہمیت والی حیثیت۔
"پھر اسی آبادی کو مرکزی حیثیت حاصل ہوگئی۔" (١٩٨٨ء، انبیائے قرآن، ٣٨٩)