مرکوب کے معنی
مرکوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَرْ + کُوب }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رکب "," راکِب "," مَرْکُوب"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مرکوب کے معنی
١ - جس پر سواری کی جائے۔
"سنسکرت بھی بہت وسیع زبان ہے، اس کے علاوہ ضائع کے ان کے اوزار، مرکوب و مشروب و مطعوم و ملبوس و مسکن وغیرہ۔" (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، فکر بلیغ، ٣٠)