مرگ آرزو کے معنی
مرگ آرزو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + گے + آر + زُو }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |مرگ| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی زبان سے اسم |آرزو| لگانے سے مرکب |مرگ آرزو| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
مرگ آرزو کے معنی
١ - آرزو کی موت۔
عالم سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق وصل میں مرگ آرزو ہجر میں لذت طلب