مرہٹی کے معنی
مرہٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + ہَٹی }
تفصیلات
iاصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو زبان میں اپنے اصل معنوں میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور |صفت نیز اسم| مستعمل ہے۔ ١٨٤٧ء کو "حملات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد انتظامی","(مجازاً) بد عملی","ایک قسم کا گیت یا لاؤنی","مرہٹوں کی","مرہٹوں کی بولی","مرہٹوں کی زبان","مرہٹوں کی عملداری","مرہٹوں کے متعلق","مرہٹوں کے ملک سے متعلق","مرہٹی زبان"]
مَرْہَٹّا مَرْہَٹی
اسم
صفت نسبتی ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
مرہٹی کے معنی
["\"ان لوگوں نے مرہٹی بولی میں اپنے تئیں لشکر مغل کے مددگاروں سے ظاہر کیا۔\" (١٨٢٧ء، حملات حیدری، ٥٤٩)"]
["\"حرف (۔ڑ) دراصل ہندی حرف نہیں ہے بلکہ مرہٹی سے مستعار لے لیا گیا ہے۔\" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اگست، ٢٥)"," جو تھی مرہٹیاں وہ پٹھانوں کو دان کی گھوڑوں کی پیٹھ چڑھ کے وہاں سے اڑان کی (١٧٦١ء، جنگ نامہ پانی پت (منظوم)، ١٣)","\"مجلس میں جہاں مرہٹی اور بارہ ماسے کے شوقین جمع ہیں دھرپت اور خیال الاپتے ہیں۔\" (١٨٨٠ء، مقالات حالی، ١٣٨:٢)","\"کالا دھتورا سے یا مرہٹی یعنی بابونہ سے. رگڑ لے۔\" (١٩٠٦ء، اکسیر الاکسیر، ١٠)"]
محاورات
- دیسی گھوڑی مرہٹی چال