بھگتانا کے معنی
بھگتانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُھگ + تا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر |بھگتنا| کا تصدیہ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "عقدِ ثریا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(امر) بھگتنا کا","بدلہ دینا","تکلیف پہنچانا","تکلیف دینا","حصہ دینا","سزا دینا","صلہ دینا","طے کرنا","قتل کردینا","معاملہ فیصلہ کرنا"]
بُھگَتْنا بُھگْتانا
اسم
فعل متعدی
بھگتانا کے معنی
١ - بھگتنا کا تعدیہ
"چل کام چھوڑ چلی آ، میرا کام بھگتا لا" (١٩٠١ء، راقم، عقد ثریا، ٧٥)
٢ - پورا کرنا، ادا کرنا، بے باق کرنا، نمٹانا
"باقی ووٹ جعلی طور پر بھگتائے گئے تھے۔" (١٩٧٢ء، جنگ، کراچی، ٨ جون، ٢)
٣ - ختم کرنا، انجام کو پہنچانا۔
"فرصت کم ہے باہر کا کام بھی بھگتانا ہے اس کو ختم کرتا ہوں۔" (١٩١٧ء، خطوط حسن نظامی، ١٨:١)
٤ - [ وقت وغیرہ ] پورا کرنا، گزار دینا، ختم کرنا،( شبد ساگر ، 239:7 )
بھگتانا english meaning
blackishto adjustto completeto dispose ofto distributeto executeto liquidateto settle
محاورات
- ٹیہلا بھگتانا یا سادھنا