مریل ٹٹو کے معنی

مریل ٹٹو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + یَل + ٹَٹ + ٹُو }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ صفت |مریل| کے ساتھ ہندی زبان سے اسم |ٹٹو| لگانے سے مرکب |مریل ٹٹو| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دبلا پتلا چھوٹا گھوڑا","نہایت سست","نہایت سُست"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی ( مذکر )

مریل ٹٹو کے معنی

["١ - دبلا پتلا چھوٹا گھوڑا۔"]

["\"وہ باوجود مرض جانکاہ کے مریل ٹٹو پر دراز سفر کرتا ہے۔\" (١٩٠٥ء، لمعتہ الضیاء، ٩٢)"]

["١ - [ تحقیرا ] نہایت سست۔ (فرہنگ آصفیہ)"]

مریل ٹٹو english meaning

weakling

محاورات

  • مریل ٹٹو