مریم زادے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maryam-zaade meanings and details

مریم زادے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + یَم + زا + دے }

تفصیلات

١ - مغل بادشاہ اکبر کے دور کا ایک فرقہ، اس فرقے کے بانی حضرت سید محمد گیسودراز گلبرگہ کی اولاد میں ایک شخص حضرت اللہ نے یہ عقیدہ پھیلایا کہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ والدہ حضرت عیسٰی جب آسمان پر گئیں تو ان کا نکاح سید محمد گیسودراز سے اللہ نے کیا اور آسمان پر ہی ان کی پہلی اولاد ہوئی اور میں اُسی اولاد میں سے ہوں۔ ( نعوذباللہ)

[""]

اسم

اسم معرفہ

مریم زادے کے معنی

١ - مغل بادشاہ اکبر کے دور کا ایک فرقہ، اس فرقے کے بانی حضرت سید محمد گیسودراز گلبرگہ کی اولاد میں ایک شخص حضرت اللہ نے یہ عقیدہ پھیلایا کہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ والدہ حضرت عیسٰی جب آسمان پر گئیں تو ان کا نکاح سید محمد گیسودراز سے اللہ نے کیا اور آسمان پر ہی ان کی پہلی اولاد ہوئی اور میں اُسی اولاد میں سے ہوں۔ بعد میں حضرت مریم نے خود اللہ تعالٰی سے نکاح کیا جس سے حضرت عیسٰی پیدا ہوئے۔(نعوذباللہ)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!