مزاحمت پیما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muzāḥimat-paimā meanings and details

مزاحمت پیما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُزا + حَمَت + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات

١ - (برقیات) برقی مزاحمت کی اکائی ناپنے کا آلہ، اوم پیما، مزاحم پیما۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مزاحمت پیما کے معنی

١ - (برقیات) برقی مزاحمت کی اکائی ناپنے کا آلہ، اوم پیما، مزاحم پیما۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!