مزید کے معنی

مزید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَزید }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افزوں کردہ شدہ","بڑھایا ہوا","زیادہ کیا گیا","زیادہ کیا ہوا"]

زاد مَزید

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مزید کے معنی

["١ - زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، زیادہ، اور بھی، افزوں۔","٢ - فاضل، فالتو، اضافی۔"]

["\"جس شدت اور تیزی سے اس پر حملے کیے گئے اسی شدت اور تیزی سے ان میں مزید توانائی آنے لگی\" (١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری، حیات و خدمات، ٥١٨:٢)"," دل بیچتے ہیں عاشق بیتاب لیجیے قیمت وہ ہے جو مول ہو مال مزید کا (١٩٠٢ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٧٩٦:٣)"]

["١ - افزونی، زیادتی، بیشی، بڑھوتری، اضافہ۔ (فرہنگ آصفیہ، پلیٹس)","٢ - منفعت، فائدہ، مفاد وغیرہ۔ (پلیٹس)","٣ - [ قواعد ] وہ حرف جو بعد خروج بلافصل آئے۔"]

["\"لغت میں مزید کے معنی زیادہ کیے ہوئے کے ہیں اور اصطلاح میں وہ حرف جو بعد خروج بلافصل آئے\" (١٩٣٩ء، میزان سخن، ١٣٤)"]

مزید کے مترادف

زائد, اور, فاضل

اضافہ, افزائش, افزونی, افزوں, اور, بڑھوتری, بیشی, زائد, زیادتی, زیادہ, فاضأ, فالتو

مزید english meaning

increaseaugmentation; advantagefurther [A~زیادہ]increased. [A~زیادہ]more

محاورات

  • ہل ‌من ‌مزید
  • ہل من مزید

Related Words of "مزید":