مسئلۂ فیثا غورث کے معنی

مسئلۂ فیثا غورث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + اَلَہ + اے + فی + ثا + غَو (و لین) + رَث }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مسئلہ| کے بعد ہمزہ زائد بڑھانے کے بعد کسرہ اضافت لگا کر یونانی زبان سے معرب اسم علم |فیثاغورث| ملانے سے مرکب اضافی |مسئلہ فیثاغورث| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "زعمائے سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر )

مسئلۂ فیثا غورث کے معنی

١ - فیثاغورث کا نظریہ۔

"مسئلہ فیثاغورث جملہ فنیات کا سنگ بنیاد ہے۔" (١٩٧٠ء، زعمائے سائنس، ١)